اردوئے معلی
قسم کلام: اسم
معنی
١ - دِلّی کی اعلٰی زبان جوقلعہ شاہی میں بولی جاتی تھی فصیح اور مُستند اُردو
اشتقاق
معانی اسم ( مذکر ) ١ - دِلّی کی اعلٰی زبان جوقلعہ شاہی میں بولی جاتی تھی فصیح اور مُستند اُردو
جنس: مذکر